Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کورونا کا تیسرا کیس سامنے آگیا

Now Reading:

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کورونا کا تیسرا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں کورونا وائرس کا تیسرا کیس سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ اسٹاف کو ماسک فراہم کرنے والے اسٹور ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عدالتی حکام کا کہناہےکہ کورونا وائرس پازیٹو آنے کے بعد اسٹور کو بھی سیل کر دیا گیاہے۔

 کورونا وائرس سے حفاظت کے ماسک فراہم کرنے والے میں مہلک وائرس کی تصدیق پر ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل چیف جسٹس کے سیکرٹری اسد کھوکھر اور رٹ برانچ کے عاطف میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر