Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی کی ساس اپنی بہو کے گن گانے لگی

Now Reading:

سجل علی کی ساس اپنی بہو کے گن گانے لگی
sajal

رواں سال مارچ کے مہینے میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی  با صلاحیت خوبرواداکارہ سجل اور احد کی جوڑی کا شمار شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور کامیاب ترین جوڑیوں میں ہوتا ہے۔

شادی کے دو ماہ گزرنے کے بعد سجل کے سوشل میڈیا پیغامات سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے شوہر اور سسرالوں کے ساتھ نہایت خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سجل علی کی ساس ثمرہ رضا میر نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بہو کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کردیا۔

سوشل میڈیا پر جاری کردہ پیغام میں ساس ثمرہ رضا میر نے اپنی بہو سجل علی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی جس میں دونوں ساس بہو بہت خوش نظر آرہی ہیں۔

Advertisement

Advertisement

ثمرہ رضا میر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ قرنطینہ میں میری سب سے پیاری اور بہترین دوست سجل میرے ساتھ ہے۔

ساس کا مزید کہنا ہے کہ یہ رمضان میرے لیے سب سے اچھا ہے۔

واضح رہے کہ سجل علی کی والدہ 2017 میں جان لیوا مرض کینسر کی وجہ سے انتقال کر گئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر