Advertisement
Advertisement
Advertisement

طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کیپٹن سجاد گل سپرد خاک

Now Reading:

طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کیپٹن سجاد گل سپرد خاک

کراچی میں دو روز قبل ہونے والے طیارہ حادثے میں شہید پی آئی اے عملے کے 2 ارکان کیپٹن سجاد گل اور فلائٹ پرسر فرید احمد کو لاہور میں سپرد خاک کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹ کیپٹن سجاد گل، فلائٹ افسر فرید احمد اور ایک مسافر خاتون فروا علی کی میتیں پی آئی اے کی پرواز پی کے 8403 کےذریعےلاہور پہنچائی گئیں جہاں  کارگو کمپلیکس میں پی آئی اے کے عملے نے اپنے 2 شہید ارکان کی نمازجنازہ ادا کی جس کے بعد میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔

کیپٹن سجاد گل کی میت ڈیفنس میں ان کی رہائش گاہ لائی گئی، جس کے بعدان کی نماز جنازہ جامع مسجد ڈبلیو بلاک میں ادا کی گئی۔

دوسری جانب فلائٹ افسر فرید احمد چوہدری کی نماز جنازہ ہربنس پورہ کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ادا کی گئی، کیپٹن سجاد گل کو قبرستان میانی صاحب اور فلائٹ افسر فرید احمد کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر