
دنیاکےبلندترین پہاڑماؤنٹ ایورسٹ پرسیاحوں کیلئےتیزترین انٹرنیٹ ٹاورنصب کئےگئے ہیں۔
تفصیلات کےمطابق چینی کمپنی ہواوے اورچائناموبائل نےماؤنٹ ایورسٹ پرساڑھے 6 ہزارمیٹرکی بلندی پرفائیوجی (ففتھ جنریشن) کاٹاورنصب کیا ہے۔
کمپنی کےمطابق یہ دنیاکاسب سےاونچا 5 جی اسٹیشن ہے۔
کمپنی کی جانب سےجاری پریس ریلیزمیں کہاگیاہےکہ 6500 میٹرپربھی فائیوجی بہترین انداز میں کام کررہی ہے۔
کمپنی کےمطابق 5300 میٹرپرقائم بیس کیمپ میں فائیوجی ڈاؤن لوڈ کی اسپڈ ایک اعشاریہ 66 جی بی جبکہ اپ لوڈ کرنے کی رفتار 215 ایم بی پیزہے۔
کمپنی کاکہناہےکہ بلند ترین پہاڑ پرفائیو جی ٹاورنصب ہونےکےبعد کوہ پیمائی کرنےوالے ہزاروں افراد انٹرنیٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News