Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنبیر کپور کا ہم شکل بھی آگیا میدان میں

Now Reading:

رنبیر کپور کا ہم شکل بھی آگیا میدان میں

سوشل میڈل پر آئے دن کسی نہ کسی شو بز اسٹارسے مشابہت والے افراد سامنے آتے رہتے ہیں اور اب پاکستان میں با لی ووڈ ہیرو رنبیر کپور کا ہم شکل بھی میدان میں آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رنبیر کپور کے اِس ہم شکل نوجوان کا نام فرحان خان شیروانی ہے جس کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ ایک فوٹو گرافر ہونے کے ساتھ ہی کریئیٹو ایجنسی کے مالک بھی ہیں۔

Advertisement

Gepostet von Farhan Khan Sherwani am Samstag, 15. Februar 2020

 

فرحان خان شیروانی ناصرف رنبیر کپور کا ایک مداح ہے بلکہ وہ شکل میں بھی رنبیر کپور سے خوب ملتا ہے جبکہ اُن کا اسٹائل بھی بالی ووڈ ایکٹر کے جیسا ہے۔

 فرحان خان شیروانی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے اور ہر کو ئی انھیں پسند کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement

صرف یہی نہیں بلکہ بھارتی اداکار کا یہ مداح سوشل میڈیا پر شیئر کردہ اپنی متعدد تصاویر میں رنبیر کپور کی مختلف فلموں کے انداز کو اپناتا نظر آتا ہے جن کے باعث یہ وائرل بھی ہو گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Inversion : is useful to solve a problem like the pursuit of happiness. Instead of asking “how do I become happy?” Ask, “how do I become depressed?”. The top 5 answers would be: Meaningless work, poor sleep, poor diet, no exercise and boring friends. Avoid these 5 and you’ve figured out 95% of happiness.

A post shared by FARHAN KHAN SHERWANI (@farhansherwani) on

Advertisement

شوبز شخصیات کے مداح اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کی طرح بننے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ وہ بھی اپنی پسندیدہ شخصیت کے جیسے ہی نظر آئیں۔

واضح رہے کہ رواں سال ہی پاکستان کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات کی ہمشکل ایرانی بلاگر روزا کی تصاویربھی سوشل میڈیا  پر وائرل ہو ئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر