Advertisement
Advertisement
Advertisement

خالد انعم کا بچوں کو اردو سکھانے کےلئے اہم اقدام

Now Reading:

خالد انعم کا بچوں کو اردو سکھانے کےلئے اہم اقدام

پاکستان کے نامور اداکارو گلوکار خالد انعم نے کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈائون میں گھر میں محدود بچوں کو تعلیم دینے اور خصوصی طور پر اردو سکھانے کےلئے  ’سیپ آفیشل‘ نامی نیا یوٹیوب چینل لانچ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خالد انعم کا اپنی اس کوشش کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ چینل بچوں اور نوجوان نسل کو اپنی قومی زبان سکھانے کے لیے بنایا گیا جس میں تفریح اور رنگ برنگی ویڈیو بچوں کو مائل کرتی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ میں سندھی، پنجابی اور پاکستان کی دیگر کئی مقامی زبانوں میں چیزیں تیار کرنا چاہتا ہوں، مجھے موسیقی پسند ہے، میں ان گانوں کو خود کمپوز کروں گا اور بچوں کے لیے آسان الفاظ میں گانے تحریر کروں گا، آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ اسکول جانے سے قبل بچوں کی تیاری ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستانی شوبز شخصیات اقراء عزیز، ہانیہ عامر، حنا الطاف ، نادیہ حسین،جگن کاظم،صبا قمر، فیصل قریشی، زاہد احمد سمیت کئی دیگر اپنے یوٹیوب چینلز چلا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر