سعودی عرب میں کوروناوائرس کے پیش نظر جاری پابندیاں 28 مئی سے اٹھائی جارہی ہیں۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ کےعلاوہ ملک بھرکی مساجدمیں نمازجمعہ کی اجازت ہوگی۔
سعودی وزارت داخلہ نے بتایا کہ ملک میں اندرون ملک پروازوں کاسلسلہ بھی شروع کردیاجائےگا، جبکہ ملک بھرمیں کاروباربحال کرنےکاشاہی فرمان جاری کیاگیا ہے۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 21 جون کے بعد زندگی معمول کے مطابق مکمل بحال کردی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
