Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پبلک ٹرانسپورٹ اور تجارتی مراکز کھولنے کا فیصلہ

Now Reading:

پبلک ٹرانسپورٹ اور تجارتی مراکز کھولنے کا فیصلہ
ٹرانسپورٹ

وفاقی وزیرمنصوبہ اسدعمرکی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرمیں اجلاس ہوا،جس میں وزرائےاعلیٰ نےویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

تفصیلات کےمطابق اجلاس کےدوران وزیراعلیٰ سندھ نےلاک ڈاؤن میں مزید سہولیات دینےکی تجویزدیتےہوئےکہاکہ عوام کو سہولت دینے کےسا تھ وباسےبھی بچانا ہے۔

اسدعمرکی زیرصدارت اجلاس میں میں پیش کی گئی سفارشات کی روشنی میں لاک ڈاون میں نرمی، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھولنے،تجارتی مراکز کو شام 5 کے بعد 8 بجےتک بنداوررات 8 سے 10 بجےتک کھولےجانےکی تجاویزمنظورکی گئیں۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نےقومی رابطہ کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیاہے،جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی سےمتعلق این سی اوسی کےفیصلوں کی توثیق اورایس اوپیزکی منظوری دےدی جائےگی۔

اجلاس میں چاورں وزرائےاعلیٰ، گلگت بلتستان کےوزیراعلیٰ وزیراعظم آزاد کشمیر اورعسکری حکام شرکت کریں گے۔

Advertisement

ذرائع کےمطابق اجلاس میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹراجلاس کےلیےاپنی سفارشات پیش کرےگا،نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر لاک ڈاؤن میں نرمی کےبارے میں آج سفارشات تیارکرےگا۔

وزیراعظم عمران خان این سی سی کےفیصلوں پرقوم کواعتمادمیں لیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
بھارت اور ایران کا چابہار بندرگاہ معاہدے پر امریکا کا ردعمل 
پاکستان میں ہر سال سگریٹ نوشی سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اموات
جی 10 مرکز میں قائم آئی ٹی پارک میں اوپن ہاؤس کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر