Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری افسران کے واٹس ایپ ہیک ہونے کا خدشہ

Now Reading:

سرکاری افسران کے واٹس ایپ ہیک ہونے کا خدشہ
ۃیک

  کابینہ ڈویژن نےہیکرزکی جانب سےسرکاری افسران کے وٹس ایپ ہیک کرنےکاخدشہ ظاہرکیاگیاہے ۔

نیشنل ٹیلی کام اینڈانفارمیشن ٹیکنا لوجی بورڈ کا بینہ ڈویژن نے واٹس ایپ کوہیک کئےجانےکےبارے میں خبردارکرتے ہوئے تمام وزارتوں اورڈویژنوں کوایڈ وائزری جاری کردی ہے۔

کابینہ ڈویژن کےجاری ہونےوالی ایڈوائزری کےمطابق  بعض سرکاری افسروں کوواٹس ایپ والےنمبرپرایس ایم ایس مو صول ہورہاہےجس میں ایک لنک کو کلک کرنےکاکہاجا تاہے۔ اس میں ایک واٹس ایپ کوڈ بھی دیاجا تاہے۔

 ایس ایم ایس پرموصول ہونےوالے ہدایات پرعملدرآمدسےانٹرنیشل نمبرسےکال موصول ہوتی ہےاورفون میں وٹس ایپ کاسارا ڈیٹا ہیک ہوجاتا ہے۔

کابینہ ڈویژن کی ایڈوائزری میں سرکاری افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے نمبر کی تصدیق کے لئے وٹس ایپ کا کوئی کوڈ استعمال نہ کریں، افسران اپنے دوستوں یا کنٹیکٹ لسٹ میں کسی سے بھی موصول ہونے والا کوڈ استعمال نہ کریں۔ ایڈوائزری میں افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ انٹرنیشنل نمبر سے اس سلسلے میں کوئی کال ریسیو نہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر