
شہرقائد میں آئی سی آئی پل کے قریب ٹرالرمیں آگ لگ گئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی فائربریگیڈ حکام کے مطابق آئی سی آئی پل کے قریب روئی سےلدے ٹرالر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعداطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ پر قابو پالیاگیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement