پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار سہیل اصغر نے مداحوں سے اپنے معدے کی کامیاب سرجری کے لیے دُعا کی اپیل کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر لیجنڈری اداکار سہیل اصغر نے اسپتال میں لی گئی اپنی ایک تصویر شیئر کی جس سے اِس بات کا انکشاف ہوا کہ سہیل اصغر معدے کی سرجری کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہیں۔
Fans, friends and family..Allah almighty is with me always.I strongly believe in miracles. I believe in power of LOVE…
Gepostet von Suhail Asghar am Sonntag, 3. Mai 2020
اپنی پوسٹ میں انہوں نے مزید لکھا کہ ’مداحوں، دوستوں اور فیملی کے افراد میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اللہ نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا ہے اور مجھے معجزوں پر پورا یقین ہے، مجھے پیار اور دعاؤں کی طاقت پر پورا یقین ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
