
22 سالہ لڑکی نےبڑےہونٹوں کی خواہش پوری کرنےکےلئے 20 انجیکشن لگواکراپنی یہ خواہش پوری کی ۔
غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق بلغاریہ سےتعلق رکھنےوالی ایک 22 سالہ لڑکی اینڈریا نےبڑےہونٹ کی خواہش میں اپنےہونٹوں پر 20 انجیکشن لگوالیئے۔
اینڈریانا نےبڑے ہونٹوں کی خواہش کی وجہ سے20 ویں مرتبہ انجیکشن لگوانےکےبعداپنی تصویرسوشل میڈیاپرپوسٹ کی جو کہ وائرل ہوگئی ۔
اینڈریا نےسب سے پہلے 2018 میں اپنےہونٹ بڑےکروانےکےلیےانجیکشن لگوائےتھےجس کےبعدانہیں انسٹاگرام پرمقبولیت حاصل ہوئی۔
اینڈریاکاکہناہےکہ مجھےاپنے ہونٹ کی یہ نئی تبدیلی بےحداچھی لگ رہی ہےاورمیں نئےہونٹوں کےساتھ بہت خوش ہوں کیونکہ یہ بہت بڑے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News