Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایت

Now Reading:

وزیراعظم کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایت
imran

وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ (ایوان بالا) کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان سے ملاقات کے  دوران سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے نوجوان پارلیمانی رہنماؤں کی تربیت سازی کا منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کیا۔

اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے فیڈریشن اہمیت کی حامل ہے، سکوک بانڈز پر عالمی برادری اور سرمایہ کاروں کا مثبت ردعمل حکومت پر اعتماد کا مظہر ہے۔

انھوں نے کہا کہ قومی اداروں کو مضبوط بنانے میں وزارت پارلیمانی امور کا کلیدی کردار ہے،تحریک انصاف قومی اداروں کو مضبوط اور فعال بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

Advertisement

وزیر اعظم  نے مزید کہا کہ عوام عید کے دوران حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر