
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پرگرنیڈحملےکےنتیجےمیں افسرسمیت 4 اہلکارشدیدزخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیاکےمطابق سری نگرمیں قائم چیک پوسٹ پرنامعلوم افرادگرنیڈپھینک کرفرارہوگئے،حملے میں ایک افسرسمیت 4 اہلکار شدیدزخمی ہوگئے۔
ریسکیو اداروں نےزخمی اہلکاروں کوقریبی اسپتال منتقل کیاجہاں 2 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
حملےکےبعدبھارتی فوج کی جانب سےعلاقےمیں مزیدنفری کوتعینات کردیاگیاہےجبکہ حملہ آوروں کی گرفتاری کےلیےگھرگھر تلاشی کاعمل جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News