Advertisement
Advertisement
Advertisement

میراکاکورونا کے فرنٹ لائن ہیروز کو سلام

Now Reading:

میراکاکورونا کے فرنٹ لائن ہیروز کو سلام
meera

 شو بز انڈسٹری کی ڈرامہ کوئین اداکارہ میرا جی اپنی منفرد حرکتو ں کے با عث آئے دن سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں چاہے حالات کیسے بھی ہوں۔

جیسا کہ سب ہی جا نتے ہیں کہ کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تبا ہی مچائی ہو ئی ہے اور ایسے حالات میں میرا جی نے فیصلہ کیا کہ وہ کسی سے کم نہیں اوراس مشکل وقت میں اپنا کر دار ادا کرینگی۔

میرا نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر قوم کی حفاظت کرنے والے کورونا کے فرنٹ لائن ہیروز کو سلام پیش کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں اداکارہ میرا نے کورونا کی جنگ کے خلاف لڑنے والے تمام طبی عملے کی ہمت اور بہادری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’عالمی وبا کا خاتمہ کرنے کے لیے ہمارے ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر پیرا میڈیکل اسٹاف بغیر کسی سہولیات کے قابلِ تعریف کام کر رہے ہیں۔

Advertisement

#meerajee #meera #meera #meerajee #

Gepostet von Meera am Freitag, 8. Mai 2020

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ ’آج اگر ہمارا طبی عملہ بہادری اور ہمت سے کام نہ کرتا تو شاید ہمارے لیے اِس عالمی وبا سے محفوظ رہنا مشکل ہوتا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر