
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے قوم کو عید کی مبارکباد دی گئی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کی گئی کہ جس میں آرمی چیف نے کہا کہ ہم ملک میں چیلنجز پرقابو پانے کیلئے اللہ کی مدد اور رحمتوں کیلئے دعا مانگتے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہل وطن کو عید الفطر کی مبارک دی۔
“Wishing our nation a happy Eid Ul Fitr. We pray for Allah’s guidance and blessings to overcome present day challenges”. COAS pic.twitter.com/61zrLRUaiL
Advertisement— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 23, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News