
یہ اے سی والی مومنہ کا کیا سین ہے؟
بالآخر بہت عرصہ بعد ٹویٹر پر کچھ مضحکہ خیز رجحانات دیکھنے کو مل ہی گئے۔ آج صبح جب بیشتر پاکستانی نیند سے بیدار ہوئے تو ’گاڑی والی مومنہ ‘ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹرینڈ کرتی نظر آئیں۔
ابھی لاک ڈاون میں محصور پاکستانیوں کی صبح ہوئی ہی تھی ، نیند سے ٹھیک طور پر آنکھ بھی ہی نہیں کھل پائی تھی کہ پہلا خیال آیا آخر مومنہ مستحسن کو اچانک کیا ہوگیا ؟ لیکن یہاں ان کے خیال کے برعکس گلوکارہ نہیں بلکہ کسی اور لڑکی کا ذکر خوب زور وشور سے چل رہا تھا۔
ٹویٹر پر( ہیش ٹیگ مومنہ)
#Momina
کے ٹرینڈنگ پر آنے کا قصہ کچھ یوں ہے کہ ان کی اپنےسابقہ محبوب سے کی گئی چیٹ سوشل میڈیا پر لیک کردی گئی۔
اور یہ وہ مومنہ ہیں جنہوں نے محبوب سے پیچھا چھڑانا ہے کیونکہ اس غریب کی گاڑی بغیر اے سی کی ہے، صد افسوس، محبت کا ایسا جواب، کیاپتھر دل پایا ہے!
جنہیں ابھی بھی اے سی والی مومنہ کی کہانی سمجھ نہیں آئی وہ یہ چیٹ ملاحظہ کرسکتے ہیں جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی واٹس ایپ چیٹ کے بعد لوگوں کی جانب سے بھرپور ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے، کسی نے مومنہ کے رویےپر غصے کا اظہار کیا تو کسی کا کہناہے کہ اب کسی کے پاس اپنی ہی چیٹ کی ملکیت نہیں!
Advertisement#momina
She is not gold digger
She just wants to repair the car AC of her boyfriend pic.twitter.com/Jt5wT8AIrO— Marvi Khan (@MarviKhaan) May 7, 2020
He : why are u crying???
She:#momina pic.twitter.com/MNvGnFThc1— Chutki (@__defaulter__) May 7, 2020
How to catch Momina#momina
New trend momina. pic.twitter.com/BuDKAKABmr— T A W A B (@tawabkhan_001) May 7, 2020
https://twitter.com/fatimullous/status/1258197770923642880?s=20
The only sad thing about this #momina story is the fact that screenshots of a private chat were leaked online. Basically one can't even have full ownership of their personal chats. Extremely sad and scary
— hijab tufail (@hijabtufail) May 7, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News