Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ماسک کا استعمال کیسے کریں؟

Now Reading:

کورونا ماسک کا استعمال کیسے کریں؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس نے اپنے پنجے مضبوطی سے گاڑ رکھے ہیں، ایسے میں ماہرین کی جانب سے بچاو کیلئے ماسک کا استعمال ناگزیر قرار دیا گیا ہے۔

ماہرین کی جانب سے ماسک کے استعمال کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا گیاہےکہ اسکو استعمال کے بعد کیسے ضائع کرنا ہے۔

عام طور پر کورونا وائرس سے بچاو کیلئے تین طرح کے ماسک دستیاب ہیں۔ جس میں این 95 ماسک، سرجیکل ماسک اور کپڑے سے تیاتر کردہ ماسک شامل ہیں۔ تاہم ماہرین کہتے ہیں کہ سرجیکل ماسک استعمال کے فوری بعد ہی پلاسٹک کے شاپر میں 3 تہیں لگا کر ضائع کیا جائے۔ این 94 کیلئے 6 دن کی مدت جبکہ کپڑے کا ماسک استعمال کے بعد بلیچ سے دھو کر دوبارہ استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔

ماہرین کہتے ہیں کہ ماسک کو استعمال کرنے کے بعد سڑکوں پرمت پھینکا جائے کیوں کہ اس سے جانوروں اور پرندوں کوبھی انفیکشن لگنے کا خطرہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر