Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی کےجارحانہ انداز پر شعیب اختر برہم

Now Reading:

آئی سی سی کےجارحانہ انداز پر شعیب اختر برہم
شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کےسابق فاسٹ باولرشعیب اخترآئی سی سی کےجانبدارانہ رویے پربرس پڑے۔

معروف ویب سائٹ کرک انفنےٹوئٹرپرایک ٹوئٹ کی جس میں موجودہ اورماضی کے 10 بہترین باولرزاوربہترین بلےبازوں کی تصاویرموجودتھیں۔

اس پوسٹ پرپاکستانی اسپیڈاسٹارشعیب اخترکامقابلہ آسٹریلوی بلےبازاسٹیواسمتھ کےساتھ رکھا گیا تھا۔

جس پر فاسٹ باولرنےمزاحیہ اندازمیں ٹو ئٹ کیاکہ اسمتھ کوتومیں اب بھی3 باؤنسرزکےبعدچوتھی گیند پرآؤٹ کرسکتا ہوں۔

Advertisement

شعیب اخترکےاس بیان کےجواب میں آئی سی سی نےطنزیہ پوسٹ کردی ۔

Advertisement

جس پرشعیب اخترنےشدیدردعمل کااظہارکرتےہوئےکہاکہ آئی سی سی کی پوسٹ سے صاف ہوگیا کہ کونسل نے کس طرح غیر جانبداری کو کھڑکی سے باہر پھینک دیا ہے۔

سابق فاسٹ بولرکاکہناہےکہ لگتاہےآئی سی سی میں اب معاملات ایسےہی چل رہےہیں۔

Advertisement

بعد ازاں شعیب اخترکی جانب سےایک اورٹوئٹ کی گئی جس میں انہیں مختلف ناموربلے بازوں کوآؤٹ کرتے اورانہیں خطرناک باؤنسرزسےزخمی ہوتےدکھایا جارہا ہے۔

https://twitter.com/shoaib100mph/status/1260589706552717314?s=20

اس موقع پر شعیب اختر نے آئی سی سی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ برائے مہربانی کوئی نئی ایموجی یا میمز دیکھیں ،مجھے تو کوئی نہیں مل سکی البتہ چند حقیقی ویڈیوز ملی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر