Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسد عمرکوچینی تحقیقاتی کمیشن نےطلب کرلیا

Now Reading:

اسد عمرکوچینی تحقیقاتی کمیشن نےطلب کرلیا
asad umer

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمرکوچینی تحقیقاتی کمیشن نے بیان ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی وزیرآج کمیشن کے سامنے پیش ہوں گےجہاں ان سے چینی کی برآمدات سے متعلق سوالات کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق کمیشن چینی پردی جانے والی سبسڈِی سےمتعلق بھی اسد عمر کا موقف سنے گا۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں اسد عمرکا کہناتھا کہ چینی انکوائری کمیشن انہیں بلا کرتسلی کرلے، اگر کوئی سوال ہے تو وہ ان سے پوچھا جائے، وزیر اعظم سے نہیں۔

خیال رہے کہ رہے کہ وفاقی وزیر اسد عمر اور وزیراعظم عمران خان کو ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے چینی انکوائری کمیشن میں بلانے کا مطالبہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
شمالی وزیرستان؛ میر علی میں خودکش حملہ ناکام، 6 خوارجی جہنم واصل
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 8 خوارجی جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر