لاہورپولیس میں کورونا وائرس سےپہلی شہادت واقع ہوئی ہے جہاں 27 سالہ ہیڈ کانسٹیبل شمس شفیق کورونا وائرس سے شہید ہوگیا۔
پولیس ترجمان کا کہناہے کہ تھانہ ہربنس پورہ میں تعینات ہیڈکانسٹیبل شمس شفیق کی کورونا رپورٹ مثبت آئی تھی جس پر وہ میو اسپتال میں زیر علاج تھے لیکن جانبر نہ ہوسکے۔
ترجمان کے مطابق شمس شفیق کے سوگواران میں 3 بچے اور ایک بیوہ شامل ہیں
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
