
سول اسپتال کراچی کی اسسٹنٹ میڈیکل سپرٹنڈنٹ اورسربراہ کوروناوارڈ ڈاکٹرروبینہ بشیرمیں بھی کوروناوائرس کی تصدیق ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق اےایم ایس سول اسپتال ڈاکٹرروبینہ بشیرنےگزشتہ روزکورونا ٹیسٹ کرایاتھاجس کی رپورٹ مثبت آنےپرانہوں نےخودکوگھرمیں قرنطینہ کرلیا ہے۔
ڈاکٹرروبینہ بشیرسول اسپتال کراچی میں کورونا وارڈ میں بطور سربراہ فرائض سرانجام دےرہی تھیں۔
دوسری جانب ایس ایس پی اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ملک مرتضیٰ کاکہناہےکہ ایس ایس یوکےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس پی) اورنگزیب خان میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جوطبعیت ناسازہونے وینٹی لیٹرپرہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News