Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا سے2 لاکھ 90ہزار سے زائد اموات

Now Reading:

کورونا سے2 لاکھ 90ہزار سے زائد اموات
دنیابھر

دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد 43 لاکھ 42 ہزار 355 ہو چکی ہےجبکہ اس سے 2 لاکھ 92 ہزار  893  ہلاکتیں ہوچکی  ہیں ۔

دنیابھرمیں کوروناوائرس کے24  لاکھ 47 ہزار 19 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِعلاج ہیں، جن میں سے 46 ہزار 342 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 16 لاکھ 2 ہزار 443 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکا تاحال کوروناوائرس سےسب سےزیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں کوروناوائرس سےاب تک 83 ہزار 425 افرادموت کےمنہ میں پہنچ چکےہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 8 ہزار 636 ہو چکی ہے،اور 2 لاکھ 96 ہزار 746 کورونامریض اب تک شفایاب ہوچکے ہیں۔

اسپین میں کوروناکےاب تک 2 لاکھ 69 ہزار 520 متاثرین سامنےآئےہیں جبکہ اس وباء سے 26 ہزار 920  اموات ہوچکی ہیں۔

   روس کوروناسےزیادہ متاثرہ ممالک میں تیسرےنمبرپرآگیاہےروس میں کوروناسےمتاثرہ افراد کی تعداد 2لاکھ  32 ہزارسے زائدہےجبکہ مہلک وباسے 2 ہزار116افراد جان کی بازی ہارچکےہیں تاہم 43  ہزار 512 افرادصحت یاب ہوچکےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر