Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر نواز اور ندا کےکورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

Now Reading:

یاسر نواز اور ندا کےکورونا ٹیسٹ مثبت آگئے
nida

پاکستان شو بز انڈسٹری  کے معروف اداکار، ہدایتکار و پرڈیوسر یاسر نواز اوراُن کی اہلیہ ومارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں اوراب قرنطینہ اختیار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یاسر نواز نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ ندا اور بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اُن کی صحتیابی کے لیے دُعا کی اپیل کی۔

Advertisement

دوسری جانب انسٹا گرام پر ندا یاسرنے بھی اِس بات کا انکشاف کیا کہ وہ اپنے شوہر یاسر نواز اور بیٹی سمیت کورونا کا شکار ہوگئی ہیں۔

Advertisement

میزنا و اداکارہ نے کہا کہا اللہ کا شکر ہے کہ ہم سب ٹھیک ہیں لیکن میرا، میرےشوہر اور ہماری بیٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد ہم سب نے قرنطینہ اختیار کرلیا ہے۔

اُنہوں نے اپنے بیٹوں کے بارے میں بتاتے ہوئے مزید لکھا کہ اللہ کے فضل سے میرے  بیٹوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر