Advertisement
Advertisement
Advertisement

سولر اسکیم کی منظوری آئین اور قانون کے مطابق دی گئی

Now Reading:

سولر اسکیم کی منظوری آئین اور قانون کے مطابق دی گئی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تفتیش کے دوران قومی احتساب بیورو(نیب) کو بتایا ہے کہ سولر لائٹس منصوبے کی منظوری آئین اور قانون کے مطابق دی گئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق مرادعلی شاہ آج  نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے، ان سے جعلی اکاؤنٹ اورسندھ روشن پروگرام کیس کے متعلق تفتیش کی گئی۔

ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کی سربراہی میں جے آئی ٹی نے سوالات پوچھے۔

ذرائع کے مطابق پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ نیب نے سولرلائٹس منصوبے کے حوالے سے وضاحت کے لیےبلایا تھا، اسٹریٹ لائٹس لگانے کےمنصوبے کی انکوائری تھی۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ ابھی مجھے سوالنامہ نہیں دیا گیا لیکن کہا گیا ہے کہ مجھے سوالنامہ دیا جائے گا۔

Advertisement

ہم پریشر میں نہیں آتے ، نیب نے طلب کیا تو آئے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ  کا کہنا تھا کہ سولرلائٹس منصوبے کےوقت میں وزیرخزانہ تھا، نیب نے پوچھا کہ بجٹ میں جو اسکیم شامل نہیں تھی منظوری کیوں دی گئی؟

ان کا کہنا تھا کہ بجٹ میں شامل نہ ہونے والی اسکیم کی بھی آئین کے مطابق اجازت دی جاسکتی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر