Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات لینے کا فیصلہ

Now Reading:

ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات لینے کا فیصلہ
tiger

 عثمان ڈارکا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم کو کامیاب جوان پروگرام اور ٹائیگر فورس سے متعلقہ معاملات پر بریفنگ دی گئی۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس سے کورونا کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیےبھی خدمات لی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق عثمان ڈارنے کہا کہ قومی رضا کاروں کو کلین اینڈ گرین مہم کے لیے بھی ٹاسک دیا جائے گا اور وزیر اعظم ٹائیگر فورس کو کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت بھی کریں گے۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نوجوان رضا کار مستقبل میں بھی قومی معاملات میں معاونت کریں گے، نوجوانوں کو قومی سطح پر خدمات کا بھرپور موقع دیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر