Advertisement
Advertisement
Advertisement

مویشی منڈیاں کھولنے کیلئے ایس او پیز تیار

Now Reading:

مویشی منڈیاں کھولنے کیلئے ایس او پیز تیار

خیبر پختونخوا میں محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے مویشی منڈیاں کھولنے کے لیے ایس او پیز تیارکرلی گئیں جس کے بعد سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹرز کو مراسلہ ارسال کر دیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق  مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دیہی علاقوں میں2 اور شہری علاقوں میں4 مویشی منڈیوں کی اجازت ہوگی جبکہ مویشی منڈیوں کی تعداد بڑھانے کا اختیار انتظامیہ کو ہوگا۔

محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق مویشی منڈیوں کے داخلی و خارجی پوائنٹ پر صابن اور سینٹائرز رکھنا لازمی ہوگا، جبکہ ماسک کا استعمال اور سماجی دوری کو ایس او پیز میں شامل رکھا گیا ہے۔

اس کے علاوہ اس بات کی بھی یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ مویشی منڈی میں صرف ایک داخلی اور صرف ایک خارجی راستہ ہوگا، منڈیوں میں داخل ہونے والی گاڑیوں کو ڈس انفیکٹ کیا جائے گا اور جانوروں کی سپلائی کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر