Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں آج شام بوندا باندی کا امکان

Now Reading:

شہر قائد میں آج شام بوندا باندی کا امکان

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں آج شام میں یا رات میں بوندا باندی کا امکان ہے ۔

ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں آج صبح سویرے سے ہی بادل چھائے ہوئے ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ صبح سے ہی کراچی شہر میں سمندری ہوائیں تیز رفتار سے چل رہی ہیں، جس کے باعث سمندری بادل شہر کا رخ کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے آج شام یا رات میں بوندا باندی ہونے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمایت کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد کا مطلع جزوی ابرآلود جبکہ موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 29 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈکے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشوں کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ اہم پیشگوئی
شدید گرمی کے بعد طوفانی بارشیں؛ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی
بارش کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو خوشخبری سنادی
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
گرمی سے تنگ کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
کراچی میں سورج کا راج برقرار، گرم اور خشک موسم سے شہری نڈھال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر