Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف کی بیان بازی ڈرائنگ روم سیاست کا عملی نمونہ بن چکی ہے

Now Reading:

شہباز شریف کی بیان بازی ڈرائنگ روم سیاست کا عملی نمونہ بن چکی ہے

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی بیان بازی ڈرائنگ روم سیاست کا عملی نمونہ بن چکی ہے، ان کی حکومت پر تنقید ہوا میں تیر چلانے کے مترادف ہے۔

لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران صوبائی وزیر نےبتایا کہ حکومت بیرون ملک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانےکے لیے ہر ممکن وسائل کو بروئے کار لارہی ہے اور اس سلسلے میں  متحدہ عرب امارات سے 10 ہزار 5 سو پاکستانیوں کی واپسی کے لیے 46 اسپیشل فلائٹس چلائی جارہی ہیں۔

صوبائی وزیر نے آگاہ کیا کہ 15جون تک متحدہ عرب امارات سے تمام پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گا۔

انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ حال ہی میں جدہ سے 287، بغداد سے 248 پاکستانیوں کو وطن واپس لائے ہیں اور اس سلسلے میں بیرون ملک ہمارے سفارت خانے اپنے ہم وطنوں کو ہر ممکن سہولیات بھی فراہم کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسافروں سے درخواست ہےکہ وہ سفارت خانے سے تصدیقی کال آنے پر اپنی ٹکٹ کی قیمت ادا کریں۔

Advertisement

فیاض چوہان کا کہناتھا کہ پاکستان میں لینڈ ہونے والی ہر فلائٹ کے مسافر کامکمل  ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر