
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا سلسلہ رک نہ سکا، مقبوضہ وادی میں مزید 3 کشمیریوں کو ان کے خون میں نہلا دیا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نےضلع راجوڑی میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک بار پھر معصوم کشمیریوں کے خون سے اپنی پیاس بجھا لی۔بھارتی فوج نے مئی کے دوران 21 کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔
قابض فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے کم از کم 200کشمیریوں کو زخمی جبکہ نام نہاد آپریشن کی آڑ میں 146کشمیریوں کو گرفتار اور801 گھروں کو تباہ بھی کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News