Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہروز،صدف اور سائرہ تینوں کو تنہا چھوڑ دیں

Now Reading:

شہروز،صدف اور سائرہ تینوں کو تنہا چھوڑ دیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کے مطابق لوگوں کو صدف، شہروز اور سائرہ تینوں کو تنہا چھوڑنا چاہیئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار فیروز خان کا شہروز سبزواری کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ سائرہ یوسف کے بارے میں کہنا ہے کہ شہروز کی شادی سے سائرہ کو کوئی فرق نہیں پڑنا چاہئے کیونکہ سائرہ کے پاس اب بھی بےشمار آپشنز موجود ہیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکار نے مداحوں کیلئے سوال جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں انہوں نے مداحوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔

فیروز خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ بعض اوقات لوگ(عوام) بہت مضحکہ خیز باتیں کرنے لگ جاتے ہیں، جو غلط ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ رواں سال مارچ کے مہینے میں مقبول اداکار جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں۔

دونوں نے طلاق کی وجہ کو خفیہ رکھا ہے اور نا ہی یہ بتایا گیا ہے کہ ان کے درمیان کب طلاق ہوئی۔

Advertisement

طلاق کی تصدیق کے 2 ماہ بعد شہروز سبزواری نے تصدیق کی کہ انہوں نے ماڈل صدف کنول سے نکاح کرلیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر