Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب ،بلااجازت پلازمہ ٹرانس فیوژن پر پابندی عائد

Now Reading:

پنجاب ،بلااجازت پلازمہ ٹرانس فیوژن پر پابندی عائد
پلازمہ

پنجاب بھر میں کورونا کے مریضوں کے لئے بغیر اجازت پلازمہ ٹرانسفیوژن پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کی جانب سے کورونا مریضوں کیلئے بلا اجازت پلازمہ ٹرانسفیوژن پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔

ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق کچھ سرکاری اور غیر سرکاری اسپتال جو پلازمہ ٹرائل کیلئے رجسٹرڈ نہیں تھے انہوں نے خلافِ ضابطہ پلازما ٹرانسفیوژن کیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پلازمہ کلینیکل ٹرائل صرف وہ اسپتال کرسکتے ہیں جنہیں کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے اجازت دے رکھی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ خلافِ ضابطہ پلازمہ تجویز اورٹرانسفیوژن کرنے پر کارروائی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر