Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل آباد ، مسافر وین پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

Now Reading:

فیصل آباد ، مسافر وین پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق
فائرنگ

فیصل آباد میں مسافر وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقہ بچیانہ کے ظفر وال چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے جڑانوالہ سے ننکانہ جانے والی مسافر وین کو روک کر فائرنگ کردی۔

فائرنگ کے نتیجے میں وین میں سوار 5 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے

ریسکیو زر ائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ننکانہ منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی، بھانجا، وین ڈرائیور اور ایک مسافر شامل ہیں۔

Advertisement

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے دو بھائیوں عبدالرؤف، ادریس اور ان کے بھانجے حسنین کو نشانہ بنایا پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں بکنے والے دودھ میں کیا کچھ ملایا جا رہا ہے؟ ہوش اڑا دینے والا انکشافات
چند منٹ کی بارش، شہر قائد میں ٹریفک کا نظام مکمل مفلوج، شہری پھنس کر رہ گئے
عوام کے لیے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی، نوٹیفکیشن جاری
کراچی، بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، خلیج کیمبے کا سسٹم سائیکلون کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ
فتح 4 میزائل کے کامیاب تجربے پر وزیر اعلیٰ سندھ کی قوم کو مبارکباد
پاکستان معاشی ترقی میں افغانستان کے بعد سب سے پیچھے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر