Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں کورونا سے 4 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہلاکتیں

Now Reading:

دنیا بھر میں کورونا سے 4 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہلاکتیں
کورونا

دنیا بھر میں کورونا سے  متاثرہ افراد کی تعداد 90لاکھ 50ہزار 68 جبکہ 4 لاکھ 70ہزار 792 افراد ہلاک ہوچکےہیں ۔

دنیا بھر میں  کورونا وائرس کے 37 لاکھ 37ہزار 969مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں جبکہ 48 لاکھ 41ہزار 925مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 22ہزار 247افراد ہلاک  جبکہ اس سے متاثرہ  افراد  کی مجموعی تعداد 23 لاکھ 56ہزار 657ہو چکی ہے۔

امریکا کے اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں 12 لاکھ 54ہزار 55کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جبکہ 9 لاکھ 80ہزار 355کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 10 لاکھ 86ہزار 990تک جا پہنچی ہے جبکہ یہ وائرس 50 ہزار 659زندگیاں نگل چکا ہے۔

Advertisement

روس میں کورونا کے  مریضوں  کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 84 ہزار 680 ہو چکی ہے 8ہزار 111   افراد  ہلاک  ہو گئے ۔

بھارت میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے باعث  فہرست میں 8ویں نمبر پر آگیا ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 26ہزار 910 جبکہ 13 ہزار 703ہلاک ہو چکے ہیں ۔

برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 42 ہزار 632ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 4ہزار 331ہو چکی ہے۔

اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 93 ہزار 352مصدقہ  کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ اس وبا سے 28 ہزار 323 اموات ہوچکی ہیں ۔

پیرو میں کورونا  کیسز 2 لاکھ 54 ہزار 936رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 8ہزار 45افراد زندگی کی بازی ہار چکےہیں ۔

Advertisement

اٹلی میں کورونا  کی وباء سے مجموعی اموات 34 ہزار 634ہو چکی ہیں، جبکہ اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 38 ہزار 499رپورٹ ہوئے ہیں۔

ایران میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 9 ہزار 623 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 2 لاکھ 4 ہزار 952 ہو گئے۔

جرمنی میں کورونا کے کیسز 1 لاکھ 91 ہزار 575ہو گئے ہیں  جبکہ  کورونا سے کُل اموات کی تعداد 8 ہزار 962 ہو گئی  ہے  ۔

ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 950 ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 1 لاکھ 87 ہزار 685ہو گئے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 1 ہزار 267 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 57 ہزار 612 تک جا پہنچی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر