Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وبا،جنوبی ایشیا میں شدیدغذائی قلت کا خدشہ

Now Reading:

کورونا وبا،جنوبی ایشیا میں شدیدغذائی قلت کا خدشہ
غذائی قلت

اقوام متحدہ کے ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچرآرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کے باعث 4  کروڑ 90 لاکھ  افراد شدید غربت  کا شکار ہوجائیں گے ۔

اقوام متحدہ کے ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچرآرگنائزیشن  (FAO)کے مطابق عالمی  وبا کوڈ 19  کے  باعث پاکستان ، بھارت ، افغانستان، اور بنگلہ دیش سمیت جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک غذائی قلت سے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے ۔

فوڈ اینڈ ایگریکلچرآرگنائزیشن نے خبر دار کیا ہے کہ کورونا کی وبا اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل آئندہ دنوں میں مزید شدت اختیار کر جائیں گے اور عالمی سطح پر 4کروڑ 50 لاکھ افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق اس وبا سے آئندہ دوسال میں عالمی معیشت کو 85 کھرب ڈالر نقصان ہوگا اور 4 کروڑ 90 لاکھ افراد شدید غربت کا شکار ہوجائیں گے ، غذائی قلت کے شکار ساڑھے چار کروڑ افراد میں سے دو تہائی کا تعلق جنوبی ایشیائی اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سے ہوگا۔

واضح  رہے کہ اس سے قبل عالمی بینک نےخبردار کیاتھا کہ کورونا کےعالمی معیشت پر منفی اثرات کے باعث6 کروڑ افراد انتہائی غربت کی سطح پر پہنچ جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر