Advertisement
Advertisement
Advertisement

رحیم یار خان آنے والے ٹڈی دل چولستان کے ذریعے بھارت میں داخل

Now Reading:

رحیم یار خان آنے والے ٹڈی دل چولستان کے ذریعے بھارت میں داخل

چیئرمین کاٹن جنرز فورم کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان آنے والی ٹڈی دل  چولستان کے ذریعے بھارت میں داخل ہوگئے ہیں۔

کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ رحیم یار خان آنے والے ٹڈی دل  نے فصلوں کو زیادہ نقصان نہیں پہنچایا، پاکستان میں کاٹن جننگ سیزن 2020۔21 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔

پنجاب میں 2 اور سندھ میں ایک کاٹن جننگ فیکٹری فعال ہو گئی ہےجس کے بعد روئی کی نئی فضل کے ابتدائی سودے 8 ہزار 500 روپے فی من میں طے پا رہے ہیں۔

چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق آئندہ ہفتے کے دوران مزید جننگ فیکٹریاں فعال ہو جائیں گی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
پاکستان اور ملائیشیا میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم
سندھ حکومت کا اہم اقدام: ایس ٹی آر پالیسی پر شکایات کے ازالے کے لیے کمیٹی قائم
پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب
وزیر اعظم کے ملائیشیا سے واپس آنے کے بعد معاملات طے ہو جائیں گے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر