Advertisement
Advertisement
Advertisement

رحمان ملک سنگین الزامات سے بری ہوگئے

Now Reading:

رحمان ملک سنگین الزامات سے بری ہوگئے

سابق وزیر داخلہ اور رہنما پیپلز پارٹی رحمان ملک کے خلاف امریکی شہری سنتھیا رچی کی درخواست پولیس نے مسترد کر دی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس تفتیش میں سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو سنگین الزامات سے بری الذمہ قرار دے دیا گیاہے۔

پولیس رپورٹ کا کہناہے کہ امریکی شہری سنتھیا رچی کے پاس سے کسی قسم کا کوئی ثبوت نہیں ملا اسلیئے درخواست ناقابل کارروائی ہے، دھمکیوں کے الزامات کے حوالے سے سنتھیا رچی کسی کا فون نمبر، تاریخ اور نہ دھمکی کا وقت بتا سکیں۔

پولیس رپورٹ کے مطابق سنتھیا رچی کے یوسف رضا گیلانی اورسینیٹر رحمان ملک کے خلاف الزامات کا کوئی ثبوت نہیں ملا،انہوں نے درخواست میں فریقین پرزنا بالجبر کا الزام لگایا ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ریکارڈ چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ سنتھیارچی کے الزام کے مطابق واقعے کے بعد اس وقت متعلقہ تھانے میں کوئی درخواست نہیں دی گئی اور نہ ہی امریکی سفارت خانے کی طرف سے ایسی کوئی اطلاع سامنے آئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر