Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد چوہدری نے پارٹی کے اہم راز کا بھانڈہ پھوڑ دیا

Now Reading:

فواد چوہدری نے پارٹی کے اہم راز کا بھانڈہ پھوڑ دیا
fawad

 وفاقی وزیر برائےسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف میں ہونے والی رسہ کشی کا اہم راز کھول دیا ۔

غیرملکی خبررساں ادارےکو انٹرویو  دیتے ہوئے  وفاقی وزیر نے جہانگیر ترین اور اسد عمر کے درمیان رسہ کشی کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ اسد عمر کی وزارت جانے کے پیچھے جہانگیرترین کا ہاتھ  تھا ، پہلے جہانگیر ترین نے اسد عمر کو وزارت سے ہٹوایا پھراس کے بعد اسد  عمر نے جہانگیر ترین کی چھٹی کرادی۔

 فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ جب پی ٹی آئی کی حکومت بنی تو جہانگیر ترین، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کے اختلافات اتنے بڑھے کہ پولیٹیکل کلاس سارے کھیل سے ہی باہر ہوگئی اورسیاسی لوگوں کی جگہ بیوروکریٹس نے لے لی ہے۔

انٹرویو کے دوران وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ جن لوگوں نے یہ خلاء پر کیا ان کا تعلق سیاست سے نہیں تھا، نئے آنے والے لوگ وزیرِ اعظم عمران خان کی سوچ سے ہم آہنگ نہیں ہیں اور نہ ہی ان میں کوئی صلاحیت ہے۔

وفاقی وزیر کامزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں کی لیڈر شپ کمزور لوگوں کو دی جو ہر بات پر ڈکٹیشن لیتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر