
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی اور تیز بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں ملیر، ایئرپورٹ، آئی آئی چندریگر اور صدر کے اطراف میں رات گئے ہلکی اور تیز بوندا باندی ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
بوندا باندی کے باعث گرمی کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے، سڑکیں گیلی ہونے کے باعث ان پر پھسلن ہوگئی جس کے نتیجے میں متعدد موٹر سائیکل سوارحادثات کا بھی شکار ہوئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement