Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پب جی پر پابندی لگوانے کا فیصلہ

Now Reading:

پب جی پر پابندی لگوانے کا فیصلہ

آن لائن گیم، زندگیوں کے لیئے خطرہ ثابت ہونے لگے، بلو وہیل کے بعد اب پب جی نوجوانوں کی نفسیات متاثر کرنے لگا۔

تفصیلات کے مطابق آن لائن گیم پب جی کے نشے میں چور 2  نوجوانوں نے موت کو گلے لگا لیا۔

والدين نے بيٹے کو آن لائن گيم کھيلنے سے منع کيا تھا، زکريا  نامی نوجوان نے  دلبرداشتہ ہو کر پنکھے سے لٹک کر جان دیدی۔

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کا کہنا ہے کہ پب جی گیم آئس  سے زیادہ خطرناک اور ڈیجیٹل نشہ بنتا جارہا ہے، چار دن میں 2 نوجوانوں کا خود کشی کرنا افسوسناک واقعہ ہے۔

لاہور پولیس نے گیم پر پابندی لگوانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Advertisement

4 روز قبل بھی  20 سالہ  جونٹي جوزف نامی نوجوان  پنکھے سے  لٹک کر خودکشی کر چکا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مذکورہ گیم کو کھیلنے سے بچوں میں قوت فیصلہ ختم ہوتی جارہی ہے اور ان کے دماغ پر بھی منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں ، جو معاشرے کےلیے بھی ٹھیک نہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اوزون کا سوراخ انٹارکٹیکا کے جانوروں کو جھلسا رہا ہے
طرز زندگی میں یہ معمولی سی تبدیلی آپ کی زندگی میں کئی برس کا اضافہ کر سکتی ہے
گھانا کے ایک شخص نے ایک انوکھا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر