Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر ڈراموں اور فلموں کے بعد اب یوٹیوب پر بھی چھا گئی

Now Reading:

صبا قمر ڈراموں اور فلموں کے بعد اب یوٹیوب پر بھی چھا گئی
اداکرہ صبا قمر

پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر یوٹیوب پر بھی چھا گئی ہیں۔

اداکارہ صبا قر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک کیک کی تصویر پوسٹ کی ہے جسے ایک لاکھ سے زائد سبسکرائبرز ہونے پر تیار کیا گیا۔

https://www.instagram.com/p/CBYCdN_Bu_B/?utm_source=ig_web_copy_link

صبا قمر کے یوٹیوب چینل پر اس وقت ایک لاکھ 42 ہزار سبسکرائبرز ہوگئے ہیں ۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اداکارہ ابھی تک اُنہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر صرف تین اقساط ہی اپ لوڈ کی ہیں۔

Advertisement

صبا قمر کی پہلی قسط کا عنوان ’آئسولیشن بائے صبا قمر‘ تھا اُن کی اِس ویڈیو پر 5 لاکھ سے زائد ویوز آئے۔

اُنہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کی دوسری قسط ’دی چائے شوفیچرنگ صبا قمر ‘ کے عنوان سے اپ لوڈ کی تھی جس میں اُنہوں نے ایک مزاحیہ شو پیش کیا اُن کی اس ویڈیو کو 4 لاکھ سے زائد صارفین نے دیکھا۔

صبا قمر نے اپنے یوٹیوب چینل پر تیسری قسط ’چسکا نیوز وِد صبا قمر اینڈ شاہ ویر جعفری‘ کے نام سے جاری کی ان کی تیسری قسط پر بھی 4 لاکھ سے زائد ویوز آئے۔

واضح رہے کہ صبا قمر نے رواں سال اپریل میں ہی اپنے یوٹیوب چینل کا آغاز کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر