Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب،کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کی ایس او پیز میں نرمی

Now Reading:

پنجاب،کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کی ایس او پیز میں نرمی
کورونا

 تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی زیرِ صدارت ہونے والے انسدادِ کورونا کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کے ایس او پیز پر نظرِ ثانی کی منظوری دی گئی۔

پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کی ایس او پیز میں نرمی کے تحت ورثاء غسل، جنازے اور تدفین میں شامل ہو سکیں گے ۔

نئی ترمیم کے بعد ورثاء میت کا منہ بھی دیکھ سکیں گے، البتہ میت کو چھونے یا چومنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

ایس او پیز میں نئی ترمیم کے بعد تابوت کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے تاہم میت کو پلاسٹک میں لپیٹا جائے گا۔

اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا مریضوں کے علاج کے لیے ایکٹمرا انجکشن اور دیگر ضروری ادویات ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کا حکم بھی دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر