
ملک کے بالائی علاقوں سوات سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری خوف وحراس کی وجہ سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
دوسری جانب زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ،زلزلہ پیمامرکز جبکہ زلزلے کی گہرائی 190 کلومیٹر،مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement