Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارطغرل کو دیکھ دیکھ کر میں تو اس جیسا ہی بنتا جا رہا ہوں

Now Reading:

ارطغرل کو دیکھ دیکھ کر میں تو اس جیسا ہی بنتا جا رہا ہوں
nida

پاکستان کے معروف اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر یاسر نواز کا کہنا ہے کہ وہ شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ دیکھ کر ارطغرل بنتے جارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یاسر نواز نے گزشتہ روز اپنی اور ندا کی شادی کی 18ویں سالگر ہ کے موقع پر فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک لائیو سیشن کیا جس میں اُنہوں نے اپنے مداحوں کے سوالات کے جواب دیے۔

Advertisement

مداح کے ایک سوال کے جواب میں یاسر نواز نے کہا کہ ’میں ارطغرل غازی دیکھ کر ارطغرل بنتا جارہا ہوں۔

ندا یاسر نے  کہا کہ میں قرنطینہ کے دوران ارطغرل غازی دیکھ رہی ہوں اور یہ تُرک سیریز دیکھ کر ایک جوش پیدا ہوتا ہے کہ کیسے تاریخ میں مسلمانوں نے فتوحات اپنے نام کیں۔

واضح رہے کہ ترک ڈرامہ ’’ارطغرل غازی‘‘ پاکستانی ناظرین میں خاصا مقبول ہے، حتی کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بھی اس ڈرامے کو پاکستانی نوجوان نسل کیلئے فائدہ مند قرار دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اس ڈرامے سے پاکستانیوں میں اسلامی اقدار کو فروغ ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر