Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوگنڈا کا مشہور پہاڑی گوریلا شکاریوں کے ہاتھوں قتل

Now Reading:

یوگنڈا کا مشہور پہاڑی گوریلا شکاریوں کے ہاتھوں قتل
گوریلا

مشرقی افریقی ملک یوگینڈا میں گوریلا کو قتل کرنے کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ جنگلی حیات کے حکام نے بتایا کہ 25 سالہ گوریلا کو مقامی پارک میں سیاحوں کے لیے رکھا گیا تھا لیکن وہ یکم جون کو پارک سے غائب ہوگیا جس کے اگلے ہی روز اس کی لاش ملی۔

حکام کے مطابق اس سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے سور کا گوشت، رسی، تاریں بھی برآمد کیا گیا جبکہ اس شخص نے اپنے بچاؤ کی خاطر گوریلا کو قتل کرنےکا اعتراف کیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس  سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا تھا  جس نے دورانِ تفتیش اپنے بچاؤ کی خاطر گوریلا کو قتل کرنےکا اعتراف کیا۔

 گرفتار شخص نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اور اس کے دوست شکار کررہے تھے کہ اس دوران گوریلا نے ان پر حملہ کیا جس پر اپنے دفاع کے لیے گوریلا کو قتل کیا۔

Advertisement

حکام کے مطابق گرفتار شخص کے بیان کے بعد مزید تین افراد کو گرفتار کیا گیا اور گوریلا کے پوسٹ مارٹم سے اس بات کا انکشاف ہوا ہےکہ اسے شدید زخمی کرکے ہلاک کیا گیا جس کے لیے تیز دھار آلے کا استعمال کیا گیا۔

  •  
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر