Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب، عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنا لازمی قرار

Now Reading:

پنجاب، عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنا لازمی قرار
ماسک

پنجاب بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق  پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنے کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس سختی سےعمل درآمد کروائیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ماسک کے بغیر آنے والے گاہکوں کو دکاندار سروس فراہم نہیں کریں گے۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ پابندی کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر لگائی گئی ہے جس کا اطلاق فی الفور ہو گا اور یہ تاحکم ثانی لاگو  رہے گی۔

متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزکو آرڈیننس ابیڈ کے سیکشن 22 کے تحت اس حکم کی تعمیل کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی  گئی ہیں ۔

Advertisement

 واضح  رہے کہ  پنجاب میں کورونا وائرس کے اب تک 65 ہزار 739 مریض سامنے آ چکے     ہیں   جبکہ    اس سے  دیگرصوبوں سے زیادہ 1 ہزار   407  افراد  جاں  بحق ہو  چکےہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر