
پاکستان کے نامور گلوکور عاطف اسلم اور اداکارہ نیلم منیر کی پُرانی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ماضی میں گلوکار عاطف اسلم اور اداکارہ نیلم منیر نے ایک دوسرے کے ہمراہ ایک اشتہار کیا تھا جس کی ویڈیو آج کل وائرل ہو رہی ہے۔
اشتہار البتہ موبائل سونی اریکسن کا ہے اور دونوں اس میں بھائی بہن بنے ہوئے ہیں، آپ بھی دیکھیں۔
واضح رہے کہعاطف اسلم پاکستان کے نامور گلوکار ہیں، ان کے لاکھوں کروڑوں مداح صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی موجود ہیں تاہم ادا کارہ نیلم منیر بھی پاکستان کی نامور اداکارہ ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News