Advertisement
Advertisement
Advertisement

سکھ زائر ین کے لئے کرتارپور راہدری کو آج کھولا جائے گا

Now Reading:

سکھ زائر ین کے لئے کرتارپور راہدری کو آج کھولا جائے گا
کرتارپور

سکھ زائرین کے لیے کرتارپور راہداری کو آج کھول دیا جائے گا۔

تفصیلات کے سکھ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے لیے ساڑھے 3 ماہ بعد کرتار پور راہداری کو آج دوبارہ کھول دیا جائے گا جس کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

ہیڈ گرنتھی دربار کرتارپور سردار گوبند سنگھ کے مطابق کرتارپورگورودوارہ میں سکھ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریب ہوگی جبکہ برسی کی مرکزی دعائیہ تقریب دن 12.30 پر منعقد ہوگی، تاہم لاک ڈاؤن  کے  باعث  کرتارپور گوردوارہ میں  داخلہ  بند کیا گیا ہے ۔

سردار گوبند سنگھ کامزید کہنا تھا کہ برسی میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری دعائیہ تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ بھارت سرکار بھی سکھ یاتریوں کو کرتار پور آنے کی اجازت دے۔

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سےگزشتہ سال نومبر میں کرتارپورراہداری  کا اففتاح  کیا گیا تھا تاہم  کورونا وائرس کے باعث کرتار پور راہداری کو عارضی طور پر زائرین کے لیے بند کردیا گیا  تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر