Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں حاملہ خواتین اور بچوں کی صحت کیلئے ہیلپ لائن متعارف

Now Reading:

سندھ میں حاملہ خواتین اور بچوں کی صحت کیلئے ہیلپ لائن متعارف
ہیلپ لائن

  سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش ِنظر حاملہ خواتین اور نومولود بچوں سے متعلق ہیلپ لائن متعارف کرائی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے محکمہ بہبود آبادی نے کورونا وبا کے پیش نظر حاملہ خواتین اور نومولود بچوں کی صحت کے لیے ہیلپ لائن متعارف کرائی ہے ۔

کراچی میں پاپولیشن کونسل اور محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے خواتین کی تولیدی صحت کے لیے ہیلپ لائن 35205383-021 قائم کردی گئی ہے۔

حکام کے مطابق ہیلپ لائن کا مقصد کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر حاملہ خواتین اور نومولود بچوں کی صحت کو محفوظ رکھنے کے لیے مفید مشورے فراہم کرنا ہے۔

 حکا م  کا کہنا ہے کہ خواتین ہیلپ لائن پر پیر سے ہفتہ صبح 9 سے شام 5 بجے تک معلومات حاصل کرسکتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر