
کراچی میں مویشی منڈی میں اسٹالز کی بکنگ کا آغازآج سے ہوگا۔
ترجمان مویشی منڈی یاور چاولہ کے مطابق شہر قائد میں رواں سال عید الاضحی پر مویشی منڈی ایک ہزار ایکڑ پر لگائی جائے گی۔
ترجمان نے بتایا کہ منڈی میں سندھ اور پنجاب سے گزشتہ روز 200مویشی پہنچے ہیں جبکہ وہاں 5 لاکھ مویشی رکھنےکے انتظامات کئے گئے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر عوام سے خصوصی تعاون کی درخواست ہے کہ مویشی منڈی آنے والے افراد ماسک، گلوز کا استعمال ضرور کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News